FAQ

اس پیج میں عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات اور صارفین کے لئے ہدایات درج کی گئی ہیں۔

The purpose of this page is to provide information on frequent questions or concerns

If you want to download any book or novel from Pakistan virtual library, Just click on the download or read online links appearing below the description of all books and novels.

پاکستان ورچوئل لائبریری سے کوئی بھی کتاب یا ناول ڈاؤنلوڈکرنا نہایت آسان ہے۔ اگر آپ کوئی بھی کتاب ڈاؤنلوڈکرنا چاہتے ہیں تو مطلوبہ کتاب کے پیج پر جائیں۔ اور کتاب کے تعارف کے بعد دئے گئے ڈاؤنلوڈ لنک پر کلک کریں۔ ڈاؤنلوڈ خودبخود شروع ہوجائے گی۔ شکریہ


If you are facing issues in downloading novels, Its not an error on our part, PTA blocks some international websites including Archive, You can click on below link to find a way to change your DNS which will allow you to download without issues. Changing DNS to openDNS will also increase your INTERNET speed.

Android Configuration instructions for OpenDNS. This Knowledge Base article will show you how to set up your Android device in order to use OpenDNS on your mobile devices.

Changing your Android's DNS settings:

For mobile DATA users: Download and install DNS Changer (no root 3G/WiFi) android application 

Follow the following steps to change your DNS using wifi connection.

  1. From the Android Menu home screen, tap Settings.
  2. Tap Wi-Fi on the menu. The screen shown below appears, listing all of the networks your phone is able to discover.
3. Long press the Network you're connected to, and tap Modify Network.

4. On some devices, you may need to check the box for "Advanced" to see further settings. To adjust your Android DNS settings, you will need to switch the IP settings from DHCP to Static. Once changed, the menu will appear with the DNS settings available to edit. Don't worry about the editing the IP address as the Android device will fill in the IP address it has acquired through DHCP. Add our DNS resolvers (208.67.222.222 and 208.67.220.220) to the entries for DNS 1 and DNS 2 as shown below:

5. Save your settings. That's it! You've updated your Android device's DNS servers!

 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بہت ساری بین الاقوامی ویب سائیٹس کو بلاک کردیا ہے۔ اس لئے آپ کو ڈاؤنلوڈ کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہے۔ اس مسلے کو حل کرنے کے لئے  آپ کو اپنے کمپیوٹر یا موبائل کا ڈی این ایس تبدیل کرنا ہوگا۔ اور اوپن ڈی این ایس استعمال کرنا ہوگا۔  ڈی این ایس تبدیل کرنے کا طریقہ نیچے دیا گیا ہے۔ شکریہ

موبائل کا ڈی این ایس تبدیل کرنے کا طریقہ۔

اگرآپ موبائل ڈیٹا  کنکشن استعمال کررہے ہیں تو درج ذیل ایپلیکشن  انسٹال کریں

DNS Changer (no root 3G/WiFi)

اگرآپ  وائی فائی کنکشن استعمال کررہے ہیں تو درج ذیل طریقے پر عمل کریں۔

سب سے پہلے اپنے موبائل فون کے سیٹنگ میں جائیں اور وائی فائی مینو پر کلک کریں۔ جیسا کہ درج ذیل تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

اپنے مطلوبہ نیٹ ورک پر لمبا پریس کریں۔ تو درج ذیل ونڈو کھل جائے گی۔

موڈیفائی نیٹ ورک پر کلک کریں۔ کچھ موبائل سیٹ میں "ایڈوانس" آپشن کو چیک لگانا ہوتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ کو درج ذیل تصویر نظر نہیں آرہی ہو تو "ایڈوانس" آپشن پر چیک لگادیں۔

اس کے بعد  آئی پی سیٹنگ کو ڈی ایچ سی پی سے آئی پی سٹیٹک میں تبدیل کریں تو آپ کو ڈی این ایس سٹینگ نظر آجائی گی۔ اب مندرجہ ذیل آئی پیز اپنے ڈی این ایس    1اور 2 میں سیٹ کریں۔ شکریہ۔

IP 1.    208.67.222.222 

IP 2.   208.67.220.220

اس کے بعد سیو بٹن پر کلک کریں۔ اب آپ کسی بھی بلاک ویب سائیٹ کو وزٹ کرسکتے ہیں۔

DNS Changer (no root 3G/WiFi)