Tag: شبِ قدر کی تلاش

When to look for Laylatal Qadr

  حضرتِ عائشہ ؓ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتی ہیں کہ لیلتہ القدر کو رمضان کے آخیر عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔  (مشکوٰۃ عن البخاری) جمہور علماء کے نزدیک اخیر عشرہ  اکیسویں رات سے شروع ہوتا ہے۔ مہینہ  ۲۹ کا ہو یا ۳۰ کا ، اس حساب سے حدیثِ […]