Dua of Shab-e-Qadar for 21st Night of Ramadan in Urdu

Dua of Shab-e-Qadar for 21st Night of Ramadan in Urdu

اعمال شبِ قدر
رمضان المبارک  کے اکیسویں شب کے اعمال
رمضان کےاکیسویں شب کو چار رکعت نماز نفل  دو سلام کے ساتھ پڑھے اور ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ قدر ایک ایک بار اور سورۃ اخلاص ایک مرتبہ پڑھے اور سلام پھیرنے کے بعد ستر مرتبہ دُرودِ پاک پڑھے۔ اس نماز کے پڑھنے والے کے حق میں فرشتے دعائے مغفرت کرتے ہیں۔
اکیسویں شب کو دورکعت نفل نماز پڑھے اور ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ قدر ایک بار اور سورۃ اخلاص تین بار پڑھے۔ بعد سلام کے ستر مرتبہ استغفار پڑھے۔
اکیسویں شب کو اکیس مرتبہ سورۃ قدر پڑھنا بھی فضلیت کا باعث ہے۔
مندجہ بالا اعمال کی انجام دہی کرنے والے کی بخشش انشاءاللہ تعالیٰ یقینی ہے۔

Dua of Shab e Qadar and Nafal Namz for 21st Night of Ramadan

Dua of Shab-e-Qadar for 21st Night of Ramadan in Urdu. The Night of Power Laylatul Qadr Dua / Amaal for 21st night of the holy month of Ramadan. Learn in Urdu language.