Bilal’s Story About Rasulullah Islamic Stories, Poverty and Lack of Worldly Intresets, Stories of The Sahabah, True Storiesحضرت بلالؓ کا حضورؐ کے لئے ایک مشرک سے قرض لینے کا واقعہ حضرت بلالؓ سے ایک صاحب نے پوچھا کہ حضورؐ اقدس ﷺ کے اخراجات کی کیا صورت ہوتی تھی۔ حضرت بلالؓ نے فرمایا کہ حضورؐ کے پاس کچھ جمع تو رہتا ہی نہ تھا یہ خدمت میرے سپرد تھی جس کی صورت یہ […]