حضرت سلیمان علیہ السلام مختصر حالاتِ زندگی حضرت سلیمان علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام کے بیٹے تھے، جبکہ یہ دونوں پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں۔ یہودی اور عیسائی سلیمان علیہ السلام کو پیغمبر نہیں مانتے، بلکہ صرف ایک بادشاہ مانتے ہیں۔ قرآن میں صاف طور پر بیان کیا گیا […]