حضرت محمدﷺ (632-571) رسول کریم ﷺ آخری پیغمبر، سیدالمرسلین آپﷺ 20 اپریل 571ء (12 ربیع الاول) کو مکہ مکرمہ میں قبیلہ قریش میں پیدا ہوئے۔ آپ ﷺ کے والد عبداللہ وفات پاچکے تھے اس لئے پرورش آپ ﷺ کے دادا عبدالمطلب نے کی۔ آپ ﷺکی والدہ کا نام آمنہ بنت وہب تھا۔ ولادت کے […]