اسکندریہ کا روشن مینار دُنیا کا ساتواں عجوبہ اسکندریہ کا لائیٹ ہاؤس دنیا کا ساتواں عجوبہ پٹولومی دوئم کا تعمیر کردہ جسکے ایک سو اسّی180 فٹ بلند میناروں میں ہمہ وقت آگ جلتی اور بڑے بڑے شیشوں میں سے منعکس ہوکر پچاس کلومیٹر دوری پر سفر کرتے جہازوں کو راستہ دکھاتی تھی ۔1303ء اور 1362ء […]