قدیم اولمپیا میں واقعہ زیوس کا مجسمہ یہ مجسمہ اولمپیا میں واقع ہے،سنگِ مرمر سے بنا مجسمہ جس کی اونچائی تقریباً 42 فٹ ہے۔ یہ مجسمہ زیوس کی بیٹھی ہوئی شکل کا ہے۔ اس کو مشہور یونانی سنگتراش فیڈیاس نے 440 قبل مسیح میں بنوایا تھا۔ اس مجسمہ کی تیاری میں ہاتھی کے دانت، سونے […]