اولاد طلب کرنے کی دُعائیں تحریر: ابوعدنان محمدمنیر قمر (سعودی عرب) مسلمانوں میں ضعیف الاعتقادی کچھ اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ شادی کے چند ماہ بعد تک اگر اولاد کی امید نظر نہ آئے تو ادھر اُدھر سے کئی طرح کی اشارے کنائے اور مشورے شروع ہوجاتے ہیں۔ بہو کی نندیں اور سہیلیاں […]