کیا موجودہ سیاسی راہنما پاکستان کو ترقی کے راہ پر گامزن کرسکتے ہیں؟ پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کی مذہبی، معاشی، سماجی ترقی اور آزادی کے لئے حاصل کیا گیا تھا۔ آج اگر عوام کی صورتحال کی طرف نظرڈالیں تو غربت سے نجات انہیں نہیں ملی، اکثریت غریب اور ان پڑھ ہے اور فرسودہ حال ہے۔ […]