مصر کے مغربی سرحد پرواقع ابو سمبل کا قدیم مندر ابوسمبل قدیم نوبیا اور موجودہ مصر میں سوڈان کی سرحد کے قریب دریائے نیل کے کنارے واقع دو قدیم مندر جسے رامیسس دوم (فرعون ) جس نے 67 سال تک مصر پرحکومت کی نے تقریباً 1200 قبل مسیح میں بنایاتھا۔ یہ مندر ٹھوس پہاڑی چٹانوں […]