Category: Daily Ramadan Hadith

Five Ramadan Gifts To This Ummah

Five Ramadan Gifts To This Ummah

اُمت مسلمہ کے لئے رمضان کے پانچ خصوصی انعامات ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے خضور اکرم ﷺ سے نقل کیا ہے کہ میری امت کو رمضان شریف کے بارے میں پانچ چیزیں مخصوص طورپر دی گئی ہیں جو پہلی امتوں کو نہیں ملی ہیں۔   یہ کہ ان کے منہ کی بدبو اللہ کے نزدیک […]