توجہ فرمائیں۔۔۔

پاکستان ورچوئل لائبریری" آپ کو مفت آن لائن کتابوں کی سہولت عرصہ 15 سال سے فراہم کررہی ہے۔ جس کی ڈومین ، ہوسٹنگ اوردیگر انتظامات پر سالانہ پانچ لاکھ سے زیادہ کا خرچہ آتا ہے۔ حالیہ عرصہ میں ڈالر کی قدر میں بے تحاشہ اصافے کی وجہ سے لائبریری کو جاری رکھنے میں مالی مشکلات کا سامنا ہے، اس لئے پہلی بار ہم آپ سے مالی تعاون کی اپیل کررہے ہیں۔ آپ کے بھیجے ہوئے سو یا پچاس روپے بھی اس خدمت کو جاری رکھنے میں ممد و معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔    مالی تعاون کے لیے یہاں کلک کریں۔

Fikar Aur Pareshani Ki Dua

Fikar Aur Pareshani Ki Dua in Islam 

Fikar Aur Pareshani Ki Dua in Islam 

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحُزْنِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ وَقَهْرِ الرِّجَالِ

اے اللّٰه! میں پناہ چاہتا ہوں تیرے ذریعے سے پریشانی اور غم سے، اور پناہ چاہتا ہوں عاجز ہو جانے اور کاہلی سے، اور پناہ چاہتا ہوں بزدلی اور بخل سے، اور پناہ چاہتا ہوں قرض کے بوجھ اور لوگوں کے تسلّط سے۔

Oh ALLAH I seek protection in you from worries and sadness and I seek protection in you from weakness and laziness and I seek protection in you from miserliness and cowardliness and I seek protection in You from overpowering debts and being overpowered by people.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *