مداری ناول مکمل 12 حصے ۔ تحریر احمد اقبال صاحب۔ وطنِ عزیز کے پُرآشوب حالات کے پس منظر میں لکھی جانے والی طویل داستان۔ اپنی فسوں گری سے بے خود کردینے والی اور ہر لحظہ چونکانے والی کہانی۔ شکسپئرکے خیال میں یہ دنیا ایک اسٹیج ہے اور ہم سب فانی انسان وہ اداکار جو […]