توجہ فرمائیں۔۔۔

پاکستان ورچوئل لائبریری" آپ کو مفت آن لائن کتابوں کی سہولت عرصہ 15 سال سے فراہم کررہی ہے۔ جس کی ڈومین ، ہوسٹنگ اوردیگر انتظامات پر سالانہ پانچ لاکھ سے زیادہ کا خرچہ آتا ہے۔ حالیہ عرصہ میں ڈالر کی قدر میں بے تحاشہ اصافے کی وجہ سے لائبریری کو جاری رکھنے میں مالی مشکلات کا سامنا ہے، اس لئے پہلی بار ہم آپ سے مالی تعاون کی اپیل کررہے ہیں۔ آپ کے بھیجے ہوئے سو یا پچاس روپے بھی اس خدمت کو جاری رکھنے میں ممد و معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔    مالی تعاون کے لیے یہاں کلک کریں۔

Madari Novel Complete 12 Volumes by Ahmad Iqbal

Madari Novel Complete 12 Volumes by Ahmad Iqbal

مداری ناول مکمل 12 حصے ۔ تحریر احمد اقبال صاحب۔ وطنِ عزیز کے پُرآشوب حالات کے پس منظر میں لکھی جانے  والی طویل داستان۔  اپنی فسوں گری سے بے خود کردینے والی اور ہر لحظہ چونکانے والی کہانی۔

  شکسپئرکے خیال میں یہ دنیا ایک اسٹیج ہے اور ہم سب فانی انسان وہ اداکار جو اپنے اپنے وقت میں اپنا اپنا کھیل دکھا کر رخصت ہوجاتے ہیں۔ اچھا اداکار وہ ہے جو تماشائیوں سے خراجِ تحسین وصول کرسکے اور بُرا وہ  جس کے خلاف ناپسندیدگی کے جذبات کا ردعمل خود اس کی کردار کی نفی کرے۔ یہ سوال کیا جاسکتا ہے کہ اچھا یا بُرا خود اداکار ہوتا ہے یا وہ کردار جو اسے ادا کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ ہیرو کے لئے تالیاں اس لئے بجتی ہیں کہ ہدایت کار نے اسے مثبت پہلو رکھنے والے رول کے لئے منتخب کیا اور ولن اس لئے بُرا بنتا ہے کہ اس کا انتخاب ہی منفی کردار کے لئے ہوتا ہے۔

مصنف احمداقبال صاحب نے اسی خیال کو تاریخی حقائق کے تناظر میں یوں پیش کیا ہے کہ یہ دنیا تماشا گاہ ہے  یہاں کچھ لوگ مداری ہیں، کچھ بچہ جمہورا، جن کو اپنا کھیل پیش کرنے کے لئے مداری استعمال کرتے ہیں اور باقی سب تماشائی۔

Madari Novel Complete 12 Volumes by Ahmad Iqbal Pdf Free Download

Madari Novel Complete 12 Volumes by Ahmad Iqbal. Madari is one of the most famous serial novel being published in a monthly digest. A long shocking and thrilling story written in the backdrop of the pathetic conditions of the homeland.

This world is a stage and all of us mortal actors who leave in their own time show their own play. The good actor is the one who can receive a tribute from the spectators and the one against whom he reacts to feelings of disapproval is to negate his character. It can be questioned whether the actor is good or bad himself or the role he is given to perform. Applause for the hero rings because the director chooses him for positive role, and villain becomes bad because he is chosen for the negative role.

In Madari novel Ahmed Iqbal presents the same idea in the context of historical facts that the world is a theater. Some people here are showman, some are Bacha Jamhoor, who use juggler to present their game and the rest are spectators.

Urdu novel “Madari Complete 12 Volumes” is now available on Pakistan virtual library in Pdf document for the study of our visitors. Check out the following links to read online or download the complete 12 parts in Pdf format and enjoy offline reading in your computer and smartphone.