سحری کھانے والوں پررحمت حضوراکرم ﷺ کا ارشاد ہے کہ خود حق تعالیٰ شانہ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر رحمت نازل فرماتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا کس قدر انعام و احسان ہے کہ روزہ کی برکت سے اس سے پہلے کھانے کو جس کو سحری کہتے ہیں امت کے لئے ثواب کا […]
حضرتِ عائشہ ؓ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتی ہیں کہ لیلتہ القدر کو رمضان کے آخیر عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔ (مشکوٰۃ عن البخاری) جمہور علماء کے نزدیک اخیر عشرہ اکیسویں رات سے شروع ہوتا ہے۔ مہینہ ۲۹ کا ہو یا ۳۰ کا ، اس حساب سے حدیثِ […]