نقشِ قدم نبیؐ کے ہیں جنت کے راستے اللہ سے ملاتے ہیں سُنت کے راستے جمعہ کی سُنتیں غسل کرنا۔ ( بخاری شریف ص ۱۲۰ ج ا باب فضل الغسل یوم الجمعہ) اچھے اور صاف کپڑے پہننا۔ مسجد میں جلدی جانے کی فکر کرنا۔ مسجد میں پیدل جانا ۔ (ابن ماجہ باب المشی الی الصلوۃ […]