توجہ فرمائیں۔۔۔

پاکستان ورچوئل لائبریری" آپ کو مفت آن لائن کتابوں کی سہولت عرصہ 15 سال سے فراہم کررہی ہے۔ جس کی ڈومین ، ہوسٹنگ اوردیگر انتظامات پر سالانہ پانچ لاکھ سے زیادہ کا خرچہ آتا ہے۔ حالیہ عرصہ میں ڈالر کی قدر میں بے تحاشہ اصافے کی وجہ سے لائبریری کو جاری رکھنے میں مالی مشکلات کا سامنا ہے، اس لئے پہلی بار ہم آپ سے مالی تعاون کی اپیل کررہے ہیں۔ آپ کے بھیجے ہوئے سو یا پچاس روپے بھی اس خدمت کو جاری رکھنے میں ممد و معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔    مالی تعاون کے لیے یہاں کلک کریں۔

The Colossus of Rhodes- دیوتا روڈس کا مجسمہ

The Colossus of Rhodes

 

The Colossus of Rhodes- دیوتا روڈس کا مجسمہ

The Colossus of Rhodes- دیوتا روڈس کا مجسمہ

روڈس کا مجسمہ  قدیم یونانی دیو مالا ئی دور کے  سورج دیوتا  ہیلیوس کا عظیم مجسمہ جو رہوڈس شہر میں واقع تھا۔ اس مجسمے کا شمار دنیا کے سات عجائبات میں کیا جاتا ہے۔ چیرس  نامی ایک مجسمہ ساز کی تخلیق  کردہ یہ مجسمہ تقریباً ایک سوبیس فٹ بلند تھا۔ یہ مجسمہ دو سو چوبیس قبل مسیح میں آنے والے  ایک زلزلے میں تباہ  ہوگیا۔

Around 304 B.C. the citizens of Rhodes a Greek island in the Aegean Sea, began to build a giant statue of the Helios, in thanks for the ending of a long war. They melted down bronze form the war machines invaders had left behind for the exterior of the figure, and when it was finished a dozen years later, the Colossus of Rhodes was about 120 feet high, approximately the hight of the Statue of Liberty and stood on a fifty foot pedestal. It might have been near the harbor, but certainly did not span the harbor entrance with its legs (though it is often pictured that way). The giant figure was nude, wore a spiked crown, held a cloak over its left arm, and shaded its eyes from the rising sun with its right hand. After fifty six years, the colossus collapsed in a earthquake, and huge pieces of the figure lay along the shore till the seventh century A.D. When Arabs who had conquered Rhodes sold the remains as scrap metal.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *