اعمال شبِ قدر رمضان المبارک کے اکیسویں شب کے اعمال رمضان کےاکیسویں شب کو چار رکعت نماز نفل دو سلام کے ساتھ پڑھے اور ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ قدر ایک ایک بار اور سورۃ اخلاص ایک مرتبہ پڑھے اور سلام پھیرنے کے بعد ستر مرتبہ دُرودِ پاک پڑھے۔ اس نماز کے […]