Category: Ramadan 27th Night

Aamal Shab e Qadar for 27th Night of Ramadan in Urdu

Aamal Shab-e-Qadar for 27th Night of Ramadan in Urdu

ستائیسویں شب کے اعمال رمضان کے ستائیسویں شب کو بارہ رکعت  نفل نماز تین سلام سے پڑھے اور ہر رکعت میں بعد سورۃ فاتحہ کے ایک ایک بار سورۃ قدر اور سورۃ اخلاص پندرہ پندرہ مرتبہ پڑھیں۔ بعد سلام کے ستر بار استغفار پڑھیں۔ اس نماز کے پڑھنے والے کو انبیاء کی عبادت کا ثواب […]