ستائیسویں شب کے اعمال رمضان کے ستائیسویں شب کو بارہ رکعت نفل نماز تین سلام سے پڑھے اور ہر رکعت میں بعد سورۃ فاتحہ کے ایک ایک بار سورۃ قدر اور سورۃ اخلاص پندرہ پندرہ مرتبہ پڑھیں۔ بعد سلام کے ستر بار استغفار پڑھیں۔ اس نماز کے پڑھنے والے کو انبیاء کی عبادت کا ثواب […]